آئی[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رومن حروف تہجی کا نواں حرف (کتابت میں) I، مخففات و ترکیبات میں مستعمل، جیسے : آئی سی ایس۔

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے انگریزی سے اردو زبان میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔

اصل لفظ: ا
جنس: مؤنث